اردو

urdu

تلنگانہ: بلدیاتی انتخابات کی رائے شماری کا آغاز،کئی وارڈ کے نتائج جاری

ریاست تلنگانہ میں بلدیاتی انتخابات کی رائے شماری کا آغاز ہو چکا ہے، کئی مقامات میں نتائج جاری ہو چکے ہیں جس میں ٹی آر ایس کو واضح کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

By

Published : Jan 25, 2020, 10:52 AM IST

Published : Jan 25, 2020, 10:52 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 8:23 AM IST

تلنگانہ: بلدیاتی رائے شماری کا آغاز،کئی وارڈ کے نتائج جاری
تلنگانہ: بلدیاتی رائے شماری کا آغاز،کئی وارڈ کے نتائج جاری

تلنگانہ کے حضور نگر، ڈورناکل اور ورنگل میں ٹی آر ایس کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

تلنگانہ کے جملہ 120 بلدیاتی و 9 کارپوریشن میں 2619 ٹیبلز پر ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔

مزید پڑھیں: حیدرآباد: خواتین کا احتجاج موخر

ورنگل اور دورناکل کے نتائج سامنے وردھنا پیٹ میں بلدیہ کے 12 وارڈ میں ٹی آر ایس نے 8، کانگریس2، بی جے اور ایک پر آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی، مختلف مقامات سے نتائج آنے باقی ہیں۔

رائے شماری کا آغاز صبح 9 بجے سے ہوا سب سے پہلے ہوسٹل بیلٹ کے ووٹوں کی گنتی کی گئی۔

ووٹوں کی گنتی کے لئے 9 ہزار افراد کی خدمات حاصل کی گئی ہیں اور دوپہر سے قبل نتائج کے اعلان کی توقع ہے۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 8:23 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details