اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد انکاؤنٹر: ملزمین کی آخری رسومات کی ادائیگی پر روک - تلنگانہ

ریاست تلنگانہ میں خاتوں ڈاکٹر دیشا (فرضی نام) کے قتل میں ملوث چار ملزمین کو پولیس نے انکاؤنٹر میں مار گرایا تھا اور اب تلنگانہ ہائی کورٹ نے ان چاروں ملزمین کی آخری رسومات کی ادائیگی پر روک لگا دی ہے۔

ملزمین کی آخری رسومات کی ادائیگی پر روک
ملزمین کی آخری رسومات کی ادائیگی پر روک

By

Published : Dec 6, 2019, 10:13 PM IST

تلنگانہ ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ دیشا کے ساتھ جنسی زیادتی اور اسے قتل کرنے والے چاروں ملزمین کی لاش کو 9 دسمبر کی رات 8 بجے تک محفوظ رکھا جائے۔

بشکریہ ٹویٹر

مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details