تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ کی صدارت میں آج ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں کورونا کی صورتحال، لاک ڈاون اور دیگر امور پر غور وخوص کیا گیا۔
تلنگانہ میں فلم شوٹنگ کی اجازت - کے چندرشیکھر راؤ
تلنگانہ حکومت نے فلموں کی شوٹنگ پر عائد پابندی کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تلنگانہ میں فلم شوٹنگ کی اجازت
کے سی آر نے ریاست میں فلم شوٹنگ کی اجازت دینے کا اعلان کیا۔
واضح رہے کہ متعلقہ وزیر ٹی سرینواس یادو گذشتہ کئی دنوں سے فلمی شخصیتوں سے ملاقات کرکے اس بارے میں تبادلہ خیال کر رہے تھے۔ آج انہوں نے تمام تفصیلات سے وزیراعلیٰ کو واقف کروایا جس کے بعد کے سی آر نے شوٹنگ کی اجازت دینے کا اعلان کیا۔