تلنگانہ میں تعلیمی اداروں کو تعطیلات میں 30جنوری تک Telangana School, Colleges Closed Till January 30 توسیع کی گئی ہے۔ چیف سکریٹری سومیش کمار نے وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ کی ہدایت کے بعد یہ احکام جاری کئے ہیں۔
یہ فیصلہ احتیاطی اقدام کے طور پر لیا گیا ہے کیونکہ ملک بھر بشمول تلنگانہ میں کورونا کے معاملات میں اضافہ ہورہا ہے۔