اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ حکومت کی جانب سے عیسائی برادری میں کپڑے تقسیم - Smt. A.H.N. Kanthi Wesley news today

ریاست تلنگانہ میں کرسمس کے موقع پر وزیراعلی کے سی آر حکومت کی جانب سے کرسچن کمیونٹی میں کپڑے تقسیم کیے جا رہے ہیں-

تلنگانہ حکومت کی جانب سے عیسائی میں کپڑے تقسیم
تلنگانہ حکومت کی جانب سے عیسائی میں کپڑے تقسیم

By

Published : Dec 14, 2020, 10:15 PM IST

تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹی فنانس کارپوریشن کی منیجنگ ڈائریکٹر اے ایچ این کانتھی وسلی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ریاست تلنگانہ میں کرسمس کے موقع پر کرسٹین کمیونٹی میں 95 ہزار کپڑوں کے جوڑے مرد اور خواتین کے لیے تقسیم کیے جا رہے ہیں۔

دوسری جانب گریٹر حیدرآباد میں ایک لاکھ کپڑوں کے جوڑے تقسیم کی جا رہے ہیں-

تلنگانہ حکومت کی جانب سے عیسائی میں کپڑے تقسیم

انہوں نے کہا کہ 20 دسمبر 2020 تک تقسیم کا کام مکمل ہو جائے گا -

مزید پڑھیں:رانا دگگوبتی کی سالگرہ پر فلم ’ویراٹ پرم‘ کی پہلی جھلک شیئر

واضح رہے کہ ریاستی حکومت ماہ رمضان میں مسلم کمیونٹی میں کپڑے تقسیم کیے جاتے ہیں اس کے علاوہ افطار کے بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔

تلنگانہ حکومت کی جانب سے عیسائی میں کپڑے تقسیم
اے ایچ این کانتھی وسلی
تلنگانہ حکومت کی جانب سے عیسائی میں کپڑے تقسیم

ABOUT THE AUTHOR

...view details