اردو

urdu

US Road Accident امریکہ میں سڑک حادثہ میں ہلاک لڑکی کی لاش تلنگانہ منتقل

By

Published : Nov 3, 2022, 1:10 PM IST

امریکہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ہلاک تلنگانہ کے ضلع ورنگل کی پوانی کی لاش اس کے گھر واپس لائی گئی۔ مقامی افراد کی بڑی تعداد نے اس کے مکان پہنچ کر اس کی لاش کا آخری دیدار کیا اوراس کے غمزدہ خاندان کو پُرسہ دیا۔ اعلی تعلیم کے لئے وہ امریکہ گئی تھی۔ US Road Accident

Etv Bharat
Etv Bharat

حیدرآباد: امریکہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ہلاک تلنگانہ کے ضلع ورنگل کی پوانی کی لاش لائی گئی۔ گزشتہ ماہ کی 25تاریخ کو پیش آئے اس حادثہ میں پوانی ہلاک ہوگئی تھی۔اس کی ہلاکت کے 9دن بعد اس کی لاش آبائی مقام گری راج پیٹ لائی گئی جس پر اس علاقہ میں غم کی لہردوڑگئی۔US Road Accident

مقامی افراد کی بڑی تعداد نے اس کے مکان پہنچ کراس کی لاش کا آخری دیدار کیااوراس کے غمزدہ ارکان خاندان کو پُرسہ دیا۔اعلی تعلیم کے لئے وہ امریکہ گئی تھی۔بعد ازاں اس کی آخری رسومات انجام دے دی گئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details