اردو

urdu

ETV Bharat / state

Telangana Assembly Speaker: تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر کووڈ-19 سے متاثر - ہیلت چیک اپ

معمول کے ہیلت چیک اپ کے دوران اسپیکرPochram Srinivas Reddy نے اپنا کووڈ کا بھی معائنہ کروایا,جس میں ان کے مثبت پائے جانے کا پتہ چلا۔ اگرچہ کہ ان میں علامات نہیں پائی گئیں تاہم ڈاکٹرس کے مشورہ پر ان کو اسپتال میں داخل کروایاگیا۔

تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر کووڈ-19 سے متاثر
تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر کووڈ-19 سے متاثر

By

Published : Nov 25, 2021, 8:29 PM IST

تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر پوچارم سرینواس ریڈی کووڈ (Covid-19)سے مثبت پائے گئے، جس کے بعد ان کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کروایاگیا۔

معمول کے ہیلت چیک اپ کے دوران اسپیکر نے اپنا کووڈ کا بھی معائنہ کروایاجس میں ان کے مثبت پائے جانے کا پتہ چلا۔اگرچہ کہ ان میں علامات نہیں پائی گئیں تاہم ڈاکٹرس کے مشورہ پر ان کو اسپتال میں داخل کروایاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:Vaccination Camp in Mosque: اورنگ آباد کی مسجد میں کورونا ویکسینیشن کیمپ منعقد

اسپیکر نے اپنے بیان میں ان سے حالیہ دنوں کے دوران ملاقات کرنے والے تمام افراد سے خواہش کی کہ وہ احتیاطی اقدام کے طورپر اپنا کووڈ کا معائنہ کروالیں۔حال ہی میں اسپیکر کی پوتی کی شادی ہوئی تھی۔سمجھاجاتا ہے کہ اس شادی کی تقریب کے دوران ہی وہ کووڈ سے متاثر ہوئے۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details