اردو

urdu

ETV Bharat / state

طبلہ نوازوں کے شہر میں طبلہ ساز، طبلے کو خیرباد کیوں کہہ رہے؟

شہر حیدرآباد مختلف علوم و فنون کا گہوارہ ہے۔ بھارت کے کلاسیکی موسیقی کو بھی اسی شہر میں کافی پذیرائی ملی۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Mar 21, 2019, 6:23 AM IST

جہاں اسی شہر کو استاد بڑے غلام علی خان نے اپنا مسکن بنایا تو موجودہ دور کے کلاسیکل سمراٹ مانے جانے والے پنڈت جسراج نے یہیں سے موسیقی کے سفر کا آغاز کیا۔

بھارت کی موسیقی میں جو چیز سب سے اہمیت کی حامل ہے وہ طبلہ ہے۔

متعلقہ ویڈیو

حیدرآباد جو کبھی طبلہ بجانے والوں کا ایک مرکز ہوا کرتا تھا آج اس شہر میں طبلہ بجانے والے کم ہوتے جا رہے ہیں۔ بڑھتی مہنگائی اور اس پیشے سے ہونے والی قلیل آمدنی کے باعث پیشہ ور طبلہ اس پیشے کو آہستہ آہستہ ترک کررہے ہیں جبکہ طبلہ سازوں کی نئی نسل اس سے نا بلد ہے۔

طبل سازوں کے مطابق موسیقی کے مداحوں کا روز بروز اضافہ ہونے کے سبب طبلہ سازوں کی تعداد میں مسلسل کمی ہوتی جا رہی ہے، نتیجتا اس روایتی پیشے سے وابستہ افراد دوسرے کام تلاش کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details