اردو

urdu

ETV Bharat / state

پی جی ڈپلوما کی سیٹوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ - تلنگانہ

سپریم کورٹ نے تلنگانہ کے میڈیکل کالجوں کی طرف سے پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما کورس کی سیٹز سرینڈر نہ کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلے پر جمعہ کو روک لگا دی۔

Supreme Court Stays HC Order Stopping Conversion To PG Diploma Seats To MD, MS Seats
پی جی ڈپلوما کی سیٹوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ

By

Published : May 16, 2020, 3:36 PM IST

جسٹس ایم ایم شاتنگودر اور جسٹس آر سبھاش ریڈی کی بینچ نے میڈیکل کالجوں کی درخواستوں پر مرکزی حکومت، ہندوستانی طبی کونسل، تلنگانہ حکومت اور نیشنل بورڈ آف ایڈمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری کئے۔

تلنگانہ ہائی کورٹ نے گزشتہ سات مئی کو ایم سی آئی کے فیصلے کو معطل کر دیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details