اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد: فلائی اوور سے کود کر خودکشی - حیدرآباد میں خودکشی

نریندر گوڑ نامی شخص خاندانی جھگڑوں سے تنگ آگیا تھا۔ اس کو معاشی مسائل کا بھی سامنا تھا جس پر نریندر نے کل شب فلائی اوور پر سے کود کر خودکشی کرلی۔

حیدرآباد: فلائی اوور سے کود کر خودکشی
حیدرآباد: فلائی اوور سے کود کر خودکشی

By

Published : Mar 2, 2020, 3:01 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 4:08 AM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں فلائی اوور پر سے کود کر ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔

یہ واقعہ شہر کے ایل بی نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق 'نریندر گوڑ نامی شخص خاندانی جھگڑوں سے تنگ آگیا تھا۔ اس کو معاشی مسائل کا بھی سامنا تھا جس پر نریندر نے کل شب فلائی اوور پر سے کود کر خودکشی کرلی۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے عثمانیہ اسپتال بھیج دیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 4:08 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details