اردو

urdu

ETV Bharat / state

چلتی کار میں اچانک آتشزدگی - فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے وہاں پہنچ کر آگ پر قابو پایا

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے جوبلی ہلز علاقہ میں چلتی کار میں اچانک آگ لگ گئی۔

چلتی کار میں اچانک آتشزدگی

By

Published : Sep 3, 2019, 3:25 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 7:20 AM IST

تاہم اس میں سوار دو افراد کرشماتی طورپر محفوظ رہے۔

یہ واقعہ کل شب جوبلی ہلز فلم نگر کے ساوتھ انڈیا بینک کے قریب پیش آیا۔انجن سے دھواں نکلتا دیکھ کر اولا کار کے ڈرائیور نے فوری چوکسی کا مظاہرہ کیا اور ڈرائیور کے ساتھ ساتھ کار میں سفر کرنے والے فوری طورپر نیچے اتر گئے۔

فائر بریگیڈ کو اطلاع دی گئی۔فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے وہاں پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ سمجھی جارہی ہے۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 7:20 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details