اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی کے طلبہ گرفتار - حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی

ریاست تلنگنہ کے دارالحکومت حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی کے طلبہ نے آرٹی سی ملازمین کی ہڑتال کی حمایت ہے

فائل فوٹو

By

Published : Oct 14, 2019, 3:24 PM IST

ہڑتال میں شدت پیدا ہونے کے پیش نظر وزرا کی قیام گاہوں کے محاصرہ کیلئے طلبہ تنظیموں کے لیڈران یونیورسٹی سے روانہ ہوئے تاہم پولیس نے ان کو حراست میں لے لیا۔

اس موقع پر احتجاجی طلبہ اور پولیس کے درمیان بحث وتکرارہوگئی۔طلبہ نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

صورتحال کو قابو میں کرنے میں پولیس کو دشواری کا سامنا کرناپڑا۔

اس احتجاج کے سبب کچھ دیر کے لئے حالات کشیدہ ہوگئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details