حیدرآباد: تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی انجیا یادو نے ملک کی آزادی کے 75برس کی تکمیل کے موقع پر منائی جارہی تقاریب کے حصہ کے طور پر رنگاریڈی ضلع کے شاد نگر ٹاون میں مقامی سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے طلباء کی ریلی کا آغاز کیا۔ جس میں ٹاؤن کے تمام سرکاری، پرائیویٹ اسکولز کے طلبہ کے ساتھ ساتھ ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ Student rally in Telangana
یہ بھی پڑھیں: Azadi Ka Amrit Mahotsav ترنگا ریلی کے دوران بھارت کے نقشے کا پُرکشش نظارہ