اردو

urdu

ETV Bharat / state

آندھراپردیش میں کووڈ ٹیکوں کی خصوصی مہم - آندھراپردیش کی خبریں

ہفتہ کے روز ریاست بھر میں کووڈ ویکسین کی خصوصی مہم چلائی گئی جس کے تحت 18 برس سے زیادہ عمر کے افراد کو ٹیکے لگائے گئے۔

آندھراپردیش میں کووڈ ٹیکوں کی خصوصی مہم
آندھراپردیش میں کووڈ ٹیکوں کی خصوصی مہم

By

Published : Aug 28, 2021, 10:07 PM IST

اب جبکہ آندھراپردیش میں تعلیمی ادارے کھولے جانے والے ہیں۔ ریاستی حکومت نے کووڈ کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لئے اقدامات میں تیزی پیدا کردی ہے۔

وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے شہریوں کی سلامتی کے لئے تیسری لہر کے لئے تیار رہنے کی خواہش کی ہے۔ہفتہ کے روز ریاست بھر میں خصوصی مہم چلائی گئی ہے جس کے حصہ کے طورپر کورونا کے ٹیکے 18برس سے زائد عمر کے افراد کو دیئے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پرانا ہو یا نیا شہر، حیدرآباد کو ترقی دی جارہی ہے:وزیر تارک راما راو

حکام نے ٹیکوں کے لئے دوہزار سے زائد مراکز کا قیام عمل میں لایا ہے۔سمجھاجاتا ہے کہ ریاست بھر میں تاحال 2.77کروڑسے زائد افراد کو کووڈ کے ٹیکے دیئے گئے۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details