اردو

urdu

ETV Bharat / state

Looting Incident in Hyderabad حیدرآباد میں تاجر سے چھ لاکھ روپے لوٹ لیے گئے - حیدرآباد میں تاجر سے چھ لاکھ روپئے لوٹ لیےگئے

کرشنیا نام کا شخص جو شراب کی دکان میں کام کرتا ہے، دکان بند کرنے کے بعد بیگ میں نقد رقم کے ساتھ جارہا تھا کہ موٹرسائیکل پر نامعلوم افراد نے اس کے قریب پہنچ کر اس کو دھمکایا اور اس کے بیگ کو چھین کر چلے گئے۔ Looting Incident in Hyderabad

Etv Bharatحیدرآباد میں تاجر سے چھ لاکھ روپئے لوٹ لیےگئے
Etv Bharatحیدرآباد میں تاجر سے چھ لاکھ روپئے لوٹ لیےگئے

By

Published : Sep 25, 2022, 6:16 PM IST

حیدرآباد: پرانا شہر حیدرآباد کے سنتوش نگر علاقہ میں ہفتہ کی شب ایک تاجر کے پاس سے 6لاکھ روپئے کی رقم لوٹ لی گئی۔کرشنیا نامی شخص جو شراب کی دکان میں کام کرتا ہے، دکان بند کرنے کے بعد بیاگ میں نقد رقم کے ساتھ جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل پر اس کے قریب پہنچ کر اس کو دھمکایا اور اس کے بیگ کو چھین کر چلے گئے۔ Robbery in Hyderabad

اس سلسلہ میں کرشنیا نے سنتوش نگر پولیس سے شکایت کی جس نے ملزمین کی تلاش شروع کردی۔پولیس قریب میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کا معائنہ کررہی ہے تاکہ ملزمین کی شناخت کی جاسکے۔ Looting Incident in Hyderabad

یہ بھی پڑھیں: Girl Stabbed in Hyderabad عثمانیہ یونیورسٹی کے قریب لڑکی پر چاقو سے حملہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details