اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کورونا ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ جاری - کورونا کا دوسرا ٹیکہ

سکندرآباد کےگاندھی اسپتال میں ڈائرکٹرطبی تعلیم رمیش ریڈی نے پہلا ٹیکہ لیا۔تلنگانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس(ٹمس)کی ڈائرکٹر وملا تھامس نے دوسرا ڈوز لیا۔

تلنگانہ میں کورونا ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ جاری
تلنگانہ میں کورونا ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ جاری

By

Published : Feb 13, 2021, 1:51 PM IST

تلنگانہ میں آج دوسرے مرحلہ کا کوویڈ ویکیسینیشن کا پروگرام شروع ہوا۔

سکندرآباد کےگاندھی اسپتال میں ڈائرکٹرطبی تعلیم رمیش ریڈی نے پہلا ٹیکہ لیا۔تلنگانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس(ٹمس)کی ڈائرکٹر وملا تھامس نے دوسرا ڈوز لیا۔

ریاست بھر میں تقریبا 140مراکز پر ٹیکہ اندازی کا پروگرام جاری ہے۔ٹیکہ اندازی کا پہلا مرحلہ 16جون کو ہوا تھا اور پہلے مرحلہ میں ٹیکہ لینے والے صحت کے ورکرس کو دوسرا ٹیکہ دیاجارہا ہے۔

حکام نے کہا ہے کہ ایسے ہیلت ورکرس جنہوں نے پہلے مرحلہ میں ٹیکہ نہیں لیا ہے وہ 25فروری کو لیں۔ کورونا کا پہلا ٹیکہ لینے کے28 دن بعد دوسرا ٹیکہ دیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: انٹرنس امتحانات کےلیے کنوینرز کا تقرر

ABOUT THE AUTHOR

...view details