اردو

urdu

ETV Bharat / state

School Bus Overturned: آندھراپردیش میں اسکول بس الٹ گئی، 10 طلبہ زخمی - اسکول بس الٹ گئی 10 طلبہ زخمی

بس حادثہ نیلور کے چالاماچرلہ کے قریب پیر کی صبح ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب اُس وقت پیش آیا جب ڈرائیور گاڑی چلاتے ہوئے سل فون پر بات کررہا تھا۔ Bus Overturned Cause Injuries

School Bus Overturned Cause Injuries
School Bus Overturned Cause Injuries

By

Published : Jul 18, 2022, 2:24 PM IST

آندھراپردیش کے ضلع نیلور میں اسکول بس الٹ گئی۔اس حادثہ کے نتیجہ میں دس طلبہ زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے چالاماچرلہ کے قریب پیر کی صبح ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب اُس وقت پیش آیا جب ڈرائیور گاڑی چلاتے ہوئے سل فون پر بات کررہا تھا۔زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ زیرعلاج ہیں۔طلبہ نے بتایا کہ بس ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔اس حادثہ کے سبب والدین میں خوف وہراس کی لہردوڑگئی جنہوں نے اسکول انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا۔ Bus Overturned Cause Injuries

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Nizamabad: تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں سڑک حادثہ، دو افراد ہلاک


یواین آئی


ABOUT THE AUTHOR

...view details