اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد ایئرپورٹ پر طیاروں کی مرمت کےلیے منفرت شیڈ کی تیاری - شیڈ کو طیاروں کے انجن اور لینڈنگ گیئر کی مرمت

جی ایم آر نے حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر ایک ربر کا شیڈ بنایا ہے جہاں مختلف طیاروں کی مرمت کا کام انجام دیا جائے گا۔

RUBBER SHED DESIGNED IN SHAMSHABAD AIRPORT FOR AIRPLANE REPAIRS IN HYDERABAD
حیدرآباد ایئرپورٹ پر طیاروں کی مرمت کےلیے منفرت شیڈ کی تیاری

By

Published : Feb 24, 2021, 10:02 PM IST

تلنگانہ کے حیدرآباد میں واقع راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جی ایم آر کی جانب سے ایک ربر کا بڑا ٹینٹ بنایا گیا۔ جی ایم آر کے مطابق حیدرآباد میں واقع یہ ہینگر ایشیا بھر میں منفرد ہے۔

حیدرآباد ایئرپورٹ پر طیاروں کی مرمت کےلیے منفرت شیڈ کی تیاری

شیڈ کو طیاروں کے انجن اور لینڈنگ گیئر کی مرمت کےلیے استعمال کیا جائے گا۔ شیڈ 10 تا 15 سال تک کارآمد رہے گا جبکہ اس شیڈ کو کسی بھی جگہ بہ آسانی منتقل کیا جاسکتا ہے۔

ہینگر کو پی وی سی سے بنایا گیا جبکہ اس میں آگ سے محفوظ رہنے کی بھی صلاحیت موجود ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details