آندھراپردیش کے مشرقی گوداوری ضلع کاکیناڈا میں ، آر ٹی سی بس کے انجن سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ فائر فائٹرز نے آگ بجھائی۔
آر ٹی سی بس میں آتشزدگی - ڈرائیور نےمسافروں کو بس سے اتار دیا
آندھراپردیش کے مشرقی گوداوری ضلع کاکیناڈا میں آر ٹی سی بس انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ فوری طور پر الرٹ ڈرائیور نےمسافروں کو بس سے اتار دیا۔ مسافرین سلامت ہیں۔ موقع پر پہنچیں فائر فائٹرز نے آگ کو قابو میں کرلیا۔
آر ٹی سی بس میں آگ لگی
آندھراپردیش کے مشرقی گوداوری ضلع کاکیناڈا میں آر ٹی سی بس انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ فوری طور پر الرٹ ڈرائیور نےمسافروں کو بس سے اتار دیا۔ مسافرین سلامت ہیں۔ موقع پر پہنچیں فائر فائٹرز نے آگ کو قابو میں کرلیا۔
ڈرائیور نے بتایا کہ کاکیناڈا سے حیدرآباد روانہ ہونے کے فورا بعد بس میں آگ لگ گئی۔ تاہم آگ کے قابو پانے کے بعد تمام نے راحت کی سانس لی۔آتششزدگی کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چلا۔