انٹیلیجینس افسران نے ہوائی اڈہ پر نگرانی کے دوران 1.3 کروڑ روپے غیر ملکی رقم برآمد کر کے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔
حیدرآباد: شمس آباد ہوائی اڈہ سے غیر ملکی کرنسی ضبط - یر ملکی کرنسی
حیدرآباد کے شمس آباد بین الاقوامی ہوائی اڈہ سے ایک مسافر سے انٹیلیجنس کے افسران نے 1.3 کروڑ کی غیر ملکی کرنسی ضبط کی ہے۔
کسٹم افسران نے بتایا کہ محمد نامی شخص خطیر غیر ملی کرنسی کے ساتھ حیدرآباد سے دبئی کے لیے روانہ ہو رہا تھا۔ افسران نے محمد کو حراست میں لے کر پولیس کے حوالہ کر دیا ہے۔
ملزم کے تعلق سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔
Last Updated : Mar 24, 2021, 12:58 PM IST