حادثہ ضلع کے نیلاکونڈاپلی کے قریب آج صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب لاری نے ڈی سی ایم وین کو ٹکر دے دی۔
اس حادثہ میں 50 سالہ سیشماں اور 53 سالہ لکشمماں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر زخمی ہوگئے۔

ڈی سی ایم لاری میں 15 افراد سفر کررہے تھے۔ یہ تمام کھمم کی مندرکو جارہے تھے۔
پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع ہسپتال کے مردہ خانہ میں بھیج دیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔