حیدرآباد کے تاریخی پرانا پُل کی عظمت رفتہ کی بحالی Restoration of Greatnessکے کام شروع کئے گئے ہیں،اس کے غیر مجازقبضوں،جنگلی جھاڑیوں کی کٹائی،روشنی، صفائی،ہاکر علاقہ کے لئے مناسب منصوبہ بندی اوربیٹھنے و چلنے کے لئے مناسب جگہ کی فراہمی کے کام کئے جارہے ہیں۔
اروند کمار اسپیشل چیف سکریٹری محکمہ شہری ترقیDepartment of Urban Development نے اس سلسلہ میں کئے گئے ٹوئیٹ میں یہ بات کہی۔