اردو

urdu

ETV Bharat / state

Subhash Nagar Hyd Rape and Murder Case: جنسی زیادتی اور قتل معاملہ، خاطیوں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ - حیدرآباد کی خبریں

جیڈی میٹلہ سے تعلق رکھنے والی سکھ کمیونٹی کی ایک لڑکی کو نامعلوم افراد نے جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا-اس واقعے کے بعد سکھ کمیونٹی میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ Sikh Girl Raped and Murdered in Subhash Nagar

جنسی زیادتی اور قتل معاملہ، خاطیوں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ
جنسی زیادتی اور قتل معاملہ، خاطیوں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ

By

Published : Feb 18, 2022, 4:53 PM IST

حیدرآباد کے مضافات میں واقع جیڈی میٹلہ Jeedimetla Located on the Outskirts of Hyderabad کے علاقے شبھاش نگر میں تین دن قبل سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی لڑکی کا قتل ہوا۔

تفصیلات کے مطابق جیڈی میٹلہ کی رہنے والی ایک سکھ لڑکی کو نامعلوم افراد نے جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا- اس واقعے کے بعد سکھ کمیونٹی میں غم وغصہ پایا جا رہا ہے-

جنسی زیادتی اور قتل معاملہ، خاطیوں کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں:Nidhi Commits Suicide in Bareilly: ٹک ٹاک پر دوستی کے بعد ندھی نے خودکشی کی

سکھ برادری نے کشن باغ میں واقع گرودوارا صاحب کے روبرو کینڈل مارچ Candle March in front of Gurdwara Sahib نکالا اور احتجاج کیا۔

اس موقع پر سردار گرمیت سنگھ نے کہا کہ ہم اس واقعے کی مذمت کرتے ہیں اور پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد سے جلد خاطیوں کو گرفتار کرے اور جس طرح دشا ریپ کیس میں کارروائی کی گئی تھی اسی طرح اس معاملے میں بھی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا-

اس واردات کے خلاف تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں احتجاج ہورہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details