17 اور 18 ستمبر کو شمالی ساحلی آندھرا پردیش اور یانم اور جنوبی ساحلی آندھرا پردیش میں ایک یا دو مقامات پر گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بدھ کو ایک بلیٹن میں یہ اطلاع دی۔محکمہ موسمیات نے یہاں ایک بلیٹن میں کہا کہ 18 ستمبر کو تلنگانہ میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ Thunderstorm Likely over Telanganaمحکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ پانچ دنوں میں تلنگانہ، ساحلی آندھرا پردیش اور رائلسیما میں کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش یا گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ بلیٹن میں کہا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ میں مختلف مقامات پر بارش ہوئی۔ Rain with Thunderstorm in AP Telangana
Rain with Thunderstorm in AP, Telangana آندھراپردیش، تلنگانہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان - تلنگانہ اور اے پی میں بارش کا مکان
محکمہ موسمیات نے ایک بلیٹن میں کہا کہ 18 ستمبر کو تلنگانہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ Rain with Thunderstorm in AP, Telangana
آندھراپردیش، تلنگانہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان