آئندہ 48گھنٹوں کے دوران شمالی ساحلی اے پی، یانم کے ساتھ ساتھ تلنگانہ اور رائل سیما میں شدید بارش کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات نے منگل کو یہ بات بتائی۔
اپنے بلیٹن میں اس نے کہا کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران تلنگانہ، ساحلی اے پی، یانم اور رائل سیما میں بعض مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔