اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rain Likely in Telangana تلنگانہ میں بارش کا امکان - محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ 20 تا 22 اکتوبر تلنگانہ کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش ہوگی۔Rain Likely in Telangana

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Oct 18, 2022, 3:17 PM IST

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے کئی اضلاع میں کہیں کہیں گرج وچمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔Rain Likely in Telangana

اپنے بلیٹن میں محکمہ نے کہاکہ کل ریاست کے بعض مقامات پر ہلکی تااوسط یا پھرگرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 20 تا 22 اکتوبر تلنگانہ کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بارش ہوگی۔جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں کمزورپڑگیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details