اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ اور اے پی میں بارش کا امکان - طوفانی ہوائیں چلیں

محکمہ موسمیات نے انتباہ دیا ہے کہ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران شمالی ساحلی اے پی،یانم میں بعض مقامات پر گرج وچمک اور 30تا40 کیلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں گی۔

تلنگانہ اور اے پی میں بارش کا امکان
تلنگانہ اور اے پی میں بارش کا امکان

By

Published : Jun 4, 2020, 10:58 PM IST

بلیٹن میں اس نے انتباہ دیا کہ 6اور7جون کو رائل سیما کے بعض مقامات پر 30تا40کیلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں گی۔

ساتھ ہی تلنگانہ میں بھی 6اور7جون کو بعض مقامات پر 30تا40کیلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گرج وچمک اور طوفانی ہوائیں چلیں گی۔

بلیٹن میں کہا گیا کہ تلنگانہ،جنوبی ساحلی اے پی،شمالی ساحلی اے پی اور یانم کے ساتھ ساتھ رائل سیما میں ہلکی تا اوسط یا پھر گرج وچمک کے ساتھ بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details