شہر حیدرآباد میں بارش ، موسم خوشگوار
شہر حیدرآباد میں بارش ، موسم خوشگوار - Hyderabad Rain
شہر حیدرآباد میں بارش ، موسم خوشگوار ، شہریوں کو عرمی سے عارضی طور پر احت
Hyderabad Rain
ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں کل شام بارش ہوئی جس سے موسم کسی حد تک خوشگوار ہوگیا اور شہریوں کو گرمی سے راحت ملی۔ جاریہ سال موسم گرما وقت سے قبل ہی شروع ہوگیا جس سے شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا اور آنے والے دنوں میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔