اردو

urdu

ETV Bharat / state

Telangana Monsoon تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری - تلنگانہ کے کس ضلع میں سب سے زیادہ بارش

تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سب سے زیادہ بارش بھدردری ضلع کے سیتارامپٹنم میں 22.2 سینٹی میٹر، لکشمی دیوی پلی میں 12.3 سینٹی میٹر، کریم نگر ضلع کے پونچاپلی میں 14.4 سینٹی میٹر بارش ہوئی۔ Rain continues in Telangana

تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری
تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری

By

Published : Sep 10, 2022, 12:36 PM IST

حیدرآباد: خلیج بنگال میں بنے کم دباؤ کے زیر اثر تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سب سے زیادہ بارش بھدردری ضلع کے سیتارامپٹنم میں 22.2 سینٹی میٹر، لکشمی دیوی پلی میں 12.3 سینٹی میٹر، کریم نگر ضلع کے پونچاپلی میں 14.4 سینٹی میٹر، محبوب آباد ضلع کے گڈورو میں 12.5 سینٹی میٹر، جگتیال ضلع کے ترملا پور میں 11 سینٹی میٹر بارش ہوئی۔ Which district of Telangana maximum rainfall

موسلادھار بارش کی وجہ سے محبوب آباد ضلع میں کمبلاپلی منڈل پریشد کے پرائمری اسکولوں کل کلاس رومس میں پانی آگیاجس کے سبب طلبہ کو مشکل صورتحال کا سامنا کرناپڑا۔ حیدرآباد کے موسمی مرکز نے بتایا کہ تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ Rain in Telangana

یہ بھی پڑھیں: Telangana Monsoon تلنگانہ میں جنوب مغرب مانسون سرگرم۔ کئی اضلاع میں بارش کا امکان

نرمل، نظام آباد، جگتیال، راجنا سرسلہ اور کریم نگر اضلاع کے لیے اورنج الرٹ اور دیگر اضلاع کے لیے یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details