اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد: مکہ مسجد کے پاس زبردست احتجاج - شہریت ترمیمی قانون کے خلاف

حیددرآباد میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف تاریخی مکہ مسجد کےپاس زبردست احتجاج جاری ہے۔

حیدرآباد: مکہ مسجد کے پاس شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج
حیدرآباد: مکہ مسجد کے پاس شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج

By

Published : Dec 20, 2019, 3:28 PM IST

اس موقع پر کثیر تعداد میں لوگوں نے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں نعرے بازی کی اور حکومت سے اس قانون کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

حیدرآباد: مکہ مسجد کے پاس شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج

ABOUT THE AUTHOR

...view details