تلنگانہ وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راماراؤ نے کہا کہ کوتہ پیٹ فروٹ مارکیٹ کا مسئلہ حل ہونے کے بعد 18 ماہ میں مذکورہ اسپتال کا افتتاح انجام دیاجائے گا۔ Proposal to set up TIMS in LB Nagar
انہوں نے بنڈلہ گوڑہ، ناگول میں اسٹریٹجک نالہ ڈیولپمنٹ پروگرام کے کاموں کے سلسلہ میں سنگ بنیاد رکھا۔ ساتھ ہی وزیر نے بیرامل گوڑہ کے فلائی اوور اور ایل بی نگر کاافتتاح کیا۔