وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ آندھراپردیش میں بی جے پی کے سابق رکن پارلیمان Former BJP MP from United Andhra Pradesh سی جنگاریڈی کے چل بسنے کی اطلاع پر گہرے دکھ کا اظہار Expressed Deep Sorrow at the News of Janga reddy's Death کرتے ہوئے ان کو بھرپورخراج پیش کیا۔
انہوں نے کہاکہ جنگاریڈی کی عوامی خدمات لائق ستائش ہیں جنہوں نے جن سنگھ اور بی جے پی کو اعلی مقام پر لے جانے کے لئے مساعی کی تھی۔انہوں نے جنگاریڈی کے بیٹے ستیہ پال ملک کو فون کرتے ہوئے پُرسہ بھی دیا۔وزیراعظم کے ساتھ ساتھ بی جے پی کے قومی صدرجے پی نڈا، تلنگانہ میں بی جے پی کے انچارج ترون چک نے بھی جنگاریڈی کے ارکان خاندان کو پُرسہ دیااور ان کی خدمات کو خراج پیش کیا۔
یہ بھی پڑھیں:Youth Congress Protest:'بھارتیہ جنتا پارٹی کا نام بدل کر بھارتیہ جاسوس پارٹی رکھا جائے'