اردو

urdu

ETV Bharat / state

دیشا کیس: رپورٹ این ایچ آر سی کے سپرد - قتل کے بعد لاش کو جلایا گیا

حیدرآباد پولیس نے دیشا جنسی زیادتی اور قتل کے واقعہ سے متعلق رپورٹ قومی انسانی حقوق کمیشن کو سونپی ہے۔

دیشا کیس: پولیس نے این ایچ آرسی کو رپورٹ دی
دیشا کیس: پولیس نے این ایچ آرسی کو رپورٹ دی

By

Published : Dec 10, 2019, 11:56 AM IST

پولیس نے اس رپورٹ میں دیشا کے ساتھ ہوئی زیادتی کی تفصیل پیش کی، جس میں یہ بتایا گیا کہ کس طرح دیشا کو اغوا کیاگیا، جنسی زیادتی کی گئی اور قتل کیا گیا، پھر قتل کے بعد لاش کو جلایا گیا۔
دیشا کیس کے ملزمین پولیس انکاونٹر میں ہلاک ہوگئے، قومی انسانی حقوق کمیشن نے اس انکاونٹر سے متعلق پولیس سے کئی سوال کیے ہیں اور اس سلسلے میں مذکورہ کمیشن کی تنظیم کے ارکان نے انکاونٹر کے جائے مقام کا بھی دورہ کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details