اردو

urdu

ETV Bharat / state

V Srinivas Goud murder conspiracy case: وزیر سرینواس گوڑ کے قتل کی سازش، ملزمین سے پوچھ گچھ

عدالت کی ہدایت پرچرلہ پلی جیل سے سات ملزمین کی تحویل حاصل کی گئی اور ان ملزمین سے پیٹ بشیرآباد پولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ کی گئی۔ اس سازش میں کلیدی ملزم کے بارے میں پولیس معلومات حاصل کررہی ہے۔ Conspiracy to Assassinate Telangana Minister

By

Published : Mar 9, 2022, 4:54 PM IST

وزیرسرینواس گوڑ کے قتل کی سازش
وزیرسرینواس گوڑ کے قتل کی سازش

تلنگانہ کے وزیر آبکاری سرینواس گوڑکے قتل کی سازش کے معاملہ میں پیٹ بشیرآباد پولیس نے ملزمین کو تحویل میں لے لیا۔ Conspiracy to Assassinate Telangana Minister

عدالت کی ہدایت پرچرلہ پلی جیل سے سات ملزمین کی تحویل حاصل کی گئی اور ان ملزمین سے پیٹ بشیرآباد پولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ کی گئی۔ اس سازش میں کلیدی کردار ادا کرنے والے کے بارے میں پولیس معلومات حاصل کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Man Accused of Snatching Chains Nabbed: خاتون مسافر کے گلے سے چین چھیننے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

ملزمین سے یہ بھی پوچھا جارہا ہے کہ پولیس نے ان کے پاس سے جس بندوق کو ضبط کیا ہے، وہ کہاں سے حاصل کی گئی؟

ملزمین سے اُس رقم کے بارے میں بھی پوچھ گچھ کی جارہی ہے جو رقم ان کو وزیر کے مبینہ قتل کے لیے دی گئی تھی۔ پولیس، ملزمین سے آئندہ چاردنوں تک پوچھ گچھ کرے گی۔


یواین آئی


ABOUT THE AUTHOR

...view details