اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد: نجی ٹورس اینڈ ٹراویلس کمپنی کے مالکان کا احتجاج - محاصرہ کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس کی بھاری تعداد وہاں پہنچ گئی

حیدرآباد میں ٹیکس منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے نجی ٹورس اینڈ ٹراویلس کمپنی کے مالکان نے احتجاج کیا۔

owners of private tours and travels company protest in hyderabad telangana
نجی ٹورس اینڈ ٹراویلس کمپنی کے مالکان کا احتجاج

By

Published : Sep 30, 2020, 4:15 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے خیریت آباد آر ٹی اے دفتر کا ان مالکان نے محاصرہ کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس کی بھاری تعداد وہاں پہنچ گئی۔

ان احتجاجیوں نے اپنے مطالبہ کی حمایت میں نعرے بازی کی۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان احتجاجیوں نے ٹیکس کی معافی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان کو کافی مالی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ ایسے وقت میں حکومت کو چاہئے کہ وہ ان کی حمایت کرے۔

اس احتجاج کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے اس علاقہ میں کشیدگی بھی دیکھی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details