حیدرآباد: تلنگانہ کے حیدرآباد کنونشن سینٹر میں بی جے پی کا دو روزہ نیشنل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کے روز سے شروع ہوگیا ہے۔ پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں کے ساتھ ساتھ ملک بھر سے تقریباً 350 اراکین اس میٹنگ میں شرکت کر رہے ہیں۔ BJP National Working Committee Meeting میٹنگ میں شرکت کے لیے پہنچے بہار کے نائب وزیراعلیٰ تارکیشور پرساد نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بہار کی سیاسی پیش رفت پر روشنی ڈالی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم نمبروں کو لے کر نہیں چلتے بلکہ ملک کو آگے لے جانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ BJP National Working Committee Meeting اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ تلنگانہ ہمارا ہدف ہے، جس میں ہم یقینی طور پر جیت درج کریں گے۔ واضح رہے کہ 18 سال بعد تلنگانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی نیشنل ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ ہو رہی ہے۔
BJP National Working Committee Meeting: تلنگانہ میں جیت حاصل کرنا ہمارا ہدف ہے: تارکیشور پرساد - BJP National Working Committee meeting begins in Hyderabad
حیدرآباد کنونشن سینٹر میں بی جے پی کی دو روزہ نیشنل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کے روز سے شروع ہوگیا۔ پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں کے ساتھ ساتھ ملک بھر سے تقریباً 350 اراکین اس میٹنگ میں شرکت کر رہے ہیں۔ BJP National Working Committee Meeting
بی جے پی نیشنل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس شروع