اس موقعے سے بتایا گیا کہ جاری مالی سال کے لیے542 کروڑ 66 لاکھ روپے تخمینہ تھا۔
جبکہ 617 کروڑ 66 لاکھ کی لاگت آئی، جس کے مطابق 75 کروڑ روپے کا خسار بجٹ منظور کیا گیا۔
وی سی رام چندرم نے کہا کہ حکومت کی 309 کروڑ روپے کی گرانٹ آنا باقی ہے۔
عثمانیہ یونیورسٹی میں 75 کروڑ روپے کا خسارہ بجٹ منظور
وائس چانسلر رام چندرم کی قیادت میں گورننگ باڈی کا ایک اہم اجلاس منعد ہوا۔
Osmania University presents Rs 75-crore deficit budget for 2019-20
وی سی نے کہا کہ مخلتف شعبہ جات اور فیس سے ایک سو پینسٹھ کروڑ روپے کی رقم یونیورسٹی کو حاصل ہوتی ہے۔
انھوں نےمزید کہا کہ، شتابدی بھون، کی تعمیر کے لیے 25 کروڑ اور انفراسٹرکچر کے لیے 85 کروڑ 75 لاکھ روپے منظور کیے گئے ہیں۔