ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع عثمانیہ یونیورسٹی نے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
عثمانیہ یونیورسٹی کے مختلف کورسیز کے نتائج کا اعلان - حیدرآباد کی مشہور عثمانیہ یونیورسٹی
تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کی مشہور عثمانیہ یونیورسٹی کے مختلف کورسیز کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
عثمانیہ یونیورسٹی کے مختلف کورسیز کے نتائج کا اعلان
ایل ایل ایم پہلا سمسٹر ریگولر، ایل ایل بی (تھرڈ وائی ڈی سی) پہلا سمسٹر ریگولر، ایل ایل بی (آنرس تھرڈ وائی ڈی سی) پہلا سمسٹر ریگولر، بی اے ایل ایل بی (فائیو وائی ڈی سی)، پہلا سمسٹر ریگولر، بی بی سے ایل ایل بی (فائیو وائی ڈی سی) پہلا سمسٹر ریگولر، بی کام ایل ایل بی (فائیو وائی ڈی سی) پہلا سمسٹر ریگولر کے نتائج جاری کر دیئے گئے ہیں جو یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.osmania.ac.in پر ملاحظہ کیے جاسکتے ہیں۔