حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ تلنگانہ کے کئی اضلاع میں جمعہ کو گرمی کی شدید لہر کا خدشہ ہے۔ اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا جائے گا جس کے پیش نظر لوگوں کو چوکس رہنے کا مشورہ دیا گیا۔ Severe Heat Wave in Telangana on Friday
Severe Heat Wave in Telangana on Friday: تلنگانہ کے کئی اضلاع میں جمعہ کو شدید گرمی کا خدشہ، آرینج الرٹ جاری - تلنگانہ میں 18مارچ کو شدید گرمی کا امکان
محکمہ موسمیات نے اس سلسلے میں آرینج الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاست میں دن کے وقت درجہ حرارت 6 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔ Severe Heat Wave in Telangana on Friday
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں جمعہ کو گرمی کی شدید لہر کا خطرہ، آرینج الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے اس سلسلے میں آرینج الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاست میں دن کے وقت درجہ حرارت 6 ڈگری زیادہ ریکارڈ کئے جانے کا امکان ہے۔مئی کے مہینے عام طور پر گرم ہوا اور لو چلتی ہے۔ لیکن اس سال مارچ میں ہی گرم ہوا چلنے کے امکانات ہیں اس ماہ کی 19 اور 20 تاریخ کو درجہ حرارت 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
بدھ کو پداپلی ضلع کے منتھنی میں سب سے زیادہ 42.9 ڈگری اور نلگنڈہ میں 42.4 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ یہ معمول سے 5 ڈگری زیادہ ہے۔