حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے شہر کے علاقہ فلک نما پولیس اسٹیشن حدود میں نواب صاحب کنٹہ روڈ پر روڈی شیٹر ایاز پر کچھ نامعلوم افراد نے دیر رات گئے مہلک ہتھیاروں سے حملہ کر کے قتل کر دیا۔ ایاز کی بر سر موقع ہی موت واقع ہو گئی۔ ایاز چکن کا کاروبار کرتا تھا۔ رات واپس آ رہے تھے۔ یہ واقعہ پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایاز بھی ایک قتل کی واردات میں ملوث تھے۔
One Person Was Killed With A Deadly Weapon: حیدرآباد میں ایک شخص کو مہلک ہتھیاروں سے قتل کردیا گیا - روڈی شیٹر ایاز کا قتل
حیدرآباد کے فلک نما پولیس اسٹیشن حدود میں نواب صاحب کنٹہ روڈ پر روڈی شیٹر ایاز پر کچھ نامعلوم افراد نے دیر رات گئے مہلک ہتھیاروں سے حملہ کر کے قتل کر دیا۔ ایاز کی برسر موقع ہی موت واقع ہو گئی۔ ایاز چکن کا کاروبار کرتا تھا۔ One Person Was Killed With A Deadly Weapon
![One Person Was Killed With A Deadly Weapon: حیدرآباد میں ایک شخص کو مہلک ہتھیاروں سے قتل کردیا گیا ایک شخص کومہلک ہتھاروں سے قتل کردیا گیا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-17687557-thumbnail-4x3-fff.jpg)
ایک شخص کومہلک ہتھاروں سے قتل کردیا گیا
ایک شخص کومہلک ہتھاروں سے قتل کردیا گیا
مزید پڑھیں:Thieves cut the oxygen pipeline چوروں نے ہسپتال کی آکسیجن سپلائی لائن کاٹ دی
مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹر عبدالحنان نے موقعہ واردات پر پہنچ کر جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ قتل کی وارداتوں میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس کی وجہ نشہ ہے۔ پولیس نشہ پر پابندی عائد کریں۔ بعد ازاں فلک نما پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے لاش کو عثمانیہ دواخانہ منتقل کردیا۔ واضح رہے کہ حیدرآباد میں اس ماہ 5 قتل کی وارداتیں پیش آ چکی ہیں۔