تلنگانہ کے سکندرآبادمٹوگوڑہ میں پیش آئے سڑک حادثے میں ایک شخص زخمی One Person was Injured in a Road Accident ہوگیا۔ یہ حادثہ جمعہ کی نصف شب کو اُس وقت پیش آیا جب کنکریٹ مکسر کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ مکسر ٹرک میٹروریل کے ستون سے ٹکرا گیا۔
Road Accident in Secunderabad: سڑک حادثے میں ڈرائیور زخمی - مٹوگوڑہ میں سڑک حادثہ
سکندرآباد میں کنکریٹ مکسر کے ڈرائیور نے گاڑی کا توازن کھودیا Driver Lost His Balance اور یہ مکسر ٹرک میٹروریل کے ستون سے ٹکرا گیا۔
سڑک حادثے میں ڈرائیور زخمی
یہ ٹرک تارناکہ سے سکندرآباد کی سمت جارہا تھا۔میٹرو ٹرین کے ستون سے ٹکرانے کے بعد ٹرک الٹ Truck overturned گیا۔اس حادثہ کے نتیجہ میں ٹریفک جام ہوگئی۔
اطلاع ملتے ہی لالہ گوڑہ پولیس وہاں پہنچی جس نے صورتحال کاجائزہ لیا اور زخمی ڈرائیور کو علاج کے لئے اسپتال بھیج دیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔
یواین آئی