اردو

urdu

ETV Bharat / state

Accident in Telangana: سڑک حادثےمیں ایک شخص ہلاک - اردو نیوز تلنگانہ

چنگی چرلہ علاقہ کا رہنے والا55سالہ کوٹیشور درزی کے طورپر کام کرتا تھا۔ Deceased Worked as a Tailor وہ سکندرآباد سے اُپل جارہا تھا کہ جی ایچ ایم سی کی کچرا منتقل کرنے والی گاڑی نے اس کی اسکوٹی کو تارناکہ علاقہ کے قریب ٹکر دے دی۔

سڑک حادثےمیں ایک شخص ہلاک
سڑک حادثےمیں ایک شخص ہلاک

By

Published : Feb 14, 2022, 6:58 PM IST

تلنگانہ کے سکندرآباد تارناکہ میں گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کی کچرا منتقل کرنے والی گاڑی کی اسکوٹی کو ٹکر کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک One Person was killed when a Garbage Truck Collided with a Scooter ہوگیا۔

پولیس نے بتایا کہ چنگی چرلہ علاقہ کا رہنے والا55سالہ کوٹیشور درزی کے طورپر کام کرتا تھا۔

وہ سکندرآباد سے اُپل جارہا تھا کہ جی ایچ ایم سی کی کچرا منتقل کرنے والی گاڑی نے اس کی اسکوٹی کو تارناکہ علاقہ کے قریب ٹکر دے دی۔

یہ بھی پڑھیں:Accident in Jammu Poonch Highway: جموں پونچھ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک ہلاک چھ زخمی

ABOUT THE AUTHOR

...view details