اردو

urdu

ETV Bharat / state

تلنگانہ: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک - جب لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا

ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

تلنگانہ: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک

By

Published : Sep 4, 2019, 2:47 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:10 AM IST

یہ حادثہ ضلع کے چٹیال منڈل کے ویلی نیڈو میں اُس وقت پیش آیا جب لاری کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ لاری سڑک پر ٹہری ہوئی دوسری لاری سے ٹکرا گئی۔

ہلاک ہوئے شخص کی شناخت نہیں کی جاسکی۔کہا جارہا ہے کہ مطابق اس شخص کا تعلق حیدرآباد سے ہے۔اسی دوران پولیس نے زخمی کلینر کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 10:10 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details