اردو

urdu

ETV Bharat / state

حیدرآباد کی تاریخی مسجد ٹولی کی اراضی پر شمشان گھاٹ کا قبضہ - telangana news

کانگریس کے رہنما عثمان الہاجری نے وقف بورڈ میں شکایت کی کہ اس مسجد کی 27 ایکڑ زمین پر 2006 سے ناجائز قبضہ جات ہو رہے ہیں اور ایک ایکڑ زمین پر شمشان گھاٹ تعمیر کیا جارہا ہے۔

حیدرآباد کی تاریخی مسجد ٹولی کی اراضی پرشمشان گھاٹ کا قبضہ
حیدرآباد کی تاریخی مسجد ٹولی کی اراضی پرشمشان گھاٹ کا قبضہ

By

Published : Jun 29, 2021, 4:20 PM IST

Updated : Jun 29, 2021, 6:31 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے علاقہ کاروان میں واقع ٹولی مسجد کا شمار نایاب عمارتوں میں ہوتا ہے ٹولی مسجد کے نقوش حیدرآباد کی کسی دوسری مسجد میں ایسے نقوش نظر نہیں آتے ہیں۔ ٹولی مسجد کی تعمیر قلی قطب شاہ کے جنرل میر موسی خان نے 1617ء میں کروائی تھی۔

حیدرآباد کی تاریخی مسجد ٹولی کی اراضی پرشمشان گھاٹ کا قبضہ

کانگریس کے رہنما عثمان الہاجری نے وقف بورڈ میں شکایت کی کہ اس مسجد کے تحت 27 ایکڑ زمین پر 2006 سے ناجائز قبضہ جات ہو رہے ہیں اور ایک ایکڑ زمین پر شمشان گھاٹ تعمیر کیا جار ہا ہے۔

مزید پڑھیں:اسدالدین اویسی نے مکہ مسجد کے حوض کا افتتاح کیا

عثمان الہاجری نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ وقف بورڈ کو جوڈیشل پاور دیا جائے اور ناجائز قبضہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کریں۔

Last Updated : Jun 29, 2021, 6:31 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details