اے پی کی حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کی جانب سے متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے بانی این ٹی راما راو کے نام سے موسوم این ٹی آرہیلت یونیورسٹی کے نام کو تبدیل کرنے کے قدم کی ریاست کی اصل اپوزیشن جماعت تلگودیشم کے رکن اسمبلی و این ٹی راما راو کے فرزند بالاکرشنا نے شدید مذمت کی۔ Balakrishna on NTR Health University Name Change
Balakrishna on NTR Health University Name Chnage: این ٹی آر ہیلت یونیورسٹی کے نام کی تبدیلی کی مذمت: بالاکرشنا - این ٹی راما راو کے فرزند بالاکرشنا
سابق وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے بانی این ٹی راما راو کے نام سے موسوم این ٹی آرہیلت یونیورسٹی کے نام کو تبدیل کرنے کے قدم کی ریاست کی اصل اپوزیشن جماعت تلگودیشم کے رکن اسمبلی و این ٹی راما راو کے فرزند بالاکرشنا نے شدید مذمت کی۔ Balakrishna on NTR Health University Name Change
Etv Bharat
انہوں نے اس سلسلہ میں حال ہی میں ریاستی اسمبلی میں اس خصوص میں بل کی منظوری کی مخالفت کی۔انہوں نے کہا کہ این ٹی آر کوئی نام نہیں ہے جسے تبدیل کیا جائے،ہٹا دیا جائے،یہ ایک ثقافت، تہذیب ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر تلگودیشم پارٹی کے اقتدار میں آنے کے فوراً بعد وائی ایس ایرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا جائے تو کیسا رہے گا؟ NTR Health University Name Change Issue