اردو

urdu

ETV Bharat / state

Road Accident In Nalgonda نلگنڈہ میں بس الٹ گئی،9مسافرین زخمی - نلگنڈہ میں بس الٹ گئی،9مسافرین زخمی

ضلع نلگنڈہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 9افرادزخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کی وجئے واڑہ قومی شاہراہ نمبر 65 پر وٹی مارتھی کے مقام پر اس وقت پیش آیا Road Accident In Nalgonda

نلگنڈہ میں بس الٹ گئی،9مسافرین زخمی
نلگنڈہ میں بس الٹ گئی،9مسافرین زخمی

By

Published : Dec 13, 2022, 8:50 PM IST

حیدرآباد:تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 9افرادزخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کی وجئے واڑہ قومی شاہراہ نمبر 65 پر وٹی مارتھی کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب پرائیویٹ ٹراویلس کی بس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔Nine Persons Injured In A Road Accident In Nalgonda In Telangana

یہ بس وجئے واڑہ سے حیدرآباد جارہی تھی۔ اس حادثہ میں 9 مسافرین زخمی ہو گئے۔ حادثہ کے وقت بس میں 35 مسافر سوار تھے۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ حادثہ کی وجہ تیز رفتارتھی۔

یہ بھی پڑھیں:Jangaon Road Accident تلنگانہ کے جنگاؤں میں سڑک حادثہ، نوجوان لڑکی ہلاک

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔Nine Persons Injured In A Road Accident In Nalgonda In Telangana

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details