شہر حیدرآباد کے بیگم بازار علاقہ میں نائٹ کائٹ فیسٹیول بڑے پیمانہ Night Kite Festival at Hyderabad Begum Bazar پر منعقد کیا گیا۔
بی جے پی لیڈر وویک وینکٹ سوامی نے اس فیسٹیول میں مہمان خصوصی کے طورپر شرکت کی۔ رات میں روشنیوں کا انتظام کرتے ہوئے پتنگ بازی کی گئی۔ اس موقع پر شرکا میں کافی جوش وخروش دیکھا گیا۔
نائٹ کائٹ فیسٹیول کا اہتمام لڈویادو کی جانب سے کیاگیا تھا جن کو تہنیت پیش کی گئی