آندھراپردیش میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2498 نئے معاملے سامنے آئے اور 24 مریضوں کی موت ہوگئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 19,44,222 ہوگئی ہے۔ اس دوران اموات کا اعدادو شمار بڑھ کر 13,178 ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا وبا کے سبب، ٹی ایس آر ٹی سی کی آمدنی متاثر