چیف میڈیکل اور ہیلتھ افسر ڈاکٹر سنگیتا ترویدی نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع میں 5 نئے مریض ملے ہیں جبکہ ابھی تک 110 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔ ابھی تک 2137 افراد صحت مند ہوکر گھر جاچکے ہیں، جبکہ 295 ایکٹیو مریض ہیں۔
مدھیہ پردیش: دموہ میں کورونا کے 5 نئے کیسز
مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع میں کورونا کے 5 نئے مریض ملنے کے بعد متاثرین کی تعداد 2542 ہوگئی ہے۔ ان پانچ مریضوں میں تین مرد اور دو خواتین ہیں۔
مدھیہ پردیش: دموہ میں کورونا کے 5 نئے کیسز