اطلاعات کے مطابق حیدرآباد پولیس نے مشتاق ملک کو 20 لاکھ کے چیک بونس کے ایک پرانے معاملہ میں آج گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا۔ عدالت میں پیشی کے بعد مشتاق ملک کو اس معاملہ میں ضمانت مل گئی ہے۔
حیدر آباد: چیک باؤنس معاملہ میں مشتاق ملک کو ملی ضمانت - حیدرآباد: چیک بونس معاملہ میں مشتاق ملک گرفتار
تلنگانہ کے حیدرآباد میں صدر تحریک مسلم شبان کو آج چادر گھاٹ پولیس نے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا تھا جنہیں عدالت سے ضمانت مل گئی ہے۔
حیدرآباد: چیک بونس معاملہ میں مشتاق ملک گرفتار
تقریباً 30 سال قبل مشتاق ملک نے تحریک مسلم شبان کو قائم کیا تھا تب سے وہ مختلف تحریکوں سے وابستہ رہے۔
Last Updated : Feb 26, 2021, 4:30 PM IST